the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد، 19؍ دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کے زیر اہتمام پریلمس 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اکیڈیمی کے بموجب فارم



داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ دسمبر 2014ء تک توسیع کی گئی ہے۔ انٹرنس ٹسٹ کا 11؍ جنوری 2015 کو 2 تا 4 بجے دن منعقد ہوگا۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in اور فون نمبر 040-23008436 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Shah Faisal Says:
Mai I send ur estamed news paper an article about urdu literature.

Comment posted on December 22 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.